the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گلبرگہ30؍مئی( اعتماد نیوز): جیورگی تعلقہ ضلع گلبرگہ کے مارڈگی دیہات سے نزد یلما مندر کے باہر کل شام بجلی کے گرنے کا واقعہ پیش آیا ،نگنا بھیم رایا ساکن کنچل کائی دیہات تعلقہ شاہ پور برسرِ



موقع ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 4افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں کو جیورگی کے سرکاری جنرل ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد بہتر علاج کے لئے سرکاری ضلع جنرل ہسپتال گلبرگہ منتقل کیا گیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.